ٹھہرا پانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رکا ہوا پانی، جھیل وغیرہ کا وہ پانی جس میں تلاطم نہ ہو، پانی جسے حد باندھ کر روک دیا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - رکا ہوا پانی، جھیل وغیرہ کا وہ پانی جس میں تلاطم نہ ہو، پانی جسے حد باندھ کر روک دیا گیا ہو۔